ہمارے بارے میں

اردو اوکے پاکستان کی غیرسیاسی ویب سائٹ ہے اردو اوکے صرف سپورٹس اور شوبز کی خبریں اپنے قارئین کو بروقت فراہم کرتی ہے قارئین اس ویب سائٹ کے ذریعے اپنے پسندیدہ کھیلوں،کھلاڑیوں اور شوبز،فیشن،فلم،اداکاروں کے بارے میں باخبررہے سکتے ہیں ہمارا مقصد اپنے قارئین کو تفریح فرہم کرنااور دنیا بھر میں اردو کی ترویج کرنا ہے

علاوہ ازیں قارئین کو سپورٹس اور شوبز کے بارے میں معلومات کی فراہمی ہماری پہلی ترجح ہے ہماری ویب سائیٹ کا مقصد کسی بھی چیز کی پرموشن نہیں صرف تفریح فراہم کرنا ہے اگر آپ کواردو اوکے پر کسی بھی قسم کی خامی نظر آئے تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی تجاویز اور قیمتی رائے اُردواوکے کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں۔ ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے۔

Urduok is non-political website of Pakistan.Urduok give updates to viewers about showbiz and sports news only. Viewers track about their favorite games players and showbiz, fashion, movies, actors through this website.Our .
objective is to provide entertainment to our viewers and readers and also promote Urdu worldwide

If you see any kind of error or mistake on website, please let us know, we will try our best to overcome this error or mistake. Your suggestions and valuable can help us to make Urduok best. Let us know about your feedback suggestions