33

پہلی دفعہ سعودی عرب کی عرب فیشن ویک کی میزبانی

جین پال گیٹیریر اور رابرٹو کوالی جو اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں ان کے مطابق سلطنت کی پہلی عرب فیشن ویک کی ایک تقریب جس نے منگل کوتمام حصوں کی برابر حوصلہ افزائی اور تنازعہ کو کھول دیا،عرب فیشن ویک کے سعودی عرب کے ایڈیشن میں چار دن کے دوران یورپ اور عرب دنیا کے ڈیزائنرز نے بھرپورشرکت کی

ریاض میں عرب فیشن کونسل کی اعزازی صدر شہزادی نورا بنت فیصل سعید نے اس تقریب میں شرکت کی،ریاض کے ریزٹ کارلٹن ہوٹل میں منعقد ھونے والی اس تقریب میں یوکرائن اور لبنان سے ڈیزائنرزنے شرکت کی، شہزادی نورا بنت فیصل سعید نے اس تقریب میں شرکت کرنے والے ڈیزائنرزکی حوصلہ افزائ کی. ان کا کہنا تھا کہ فیشن ہمیشہ سعودی عرب کی دلچسپی را ہا ہے
عرب فیشن کونسل کے سی ای او، یعقوب ابران کا کہنا تھاعرب فیشن ویک کے ذریعے پوری عرب دنیا نئے زمانے میں قدم رکھ رہی ہےسعودی عرب فیشن ویک کا دوسرا ایڈیشن پہلے ہی اکتوبر کے لئے طے شدہ ہے دبئی مئی کے آخرمیں چھٹے ایڈیشن کے ساتھ، اپنے متوازی عرب فیشن ویک کی میزبانی جاری رکھے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں