28

پا کستانی ریسلر بلال کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جتینے میں کامیاب

گجرانوالہ کے محمد بلال تیسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا۔انہوں نے انگلینڈ کے ریسلر جارج رم کو 3:1 سےشکست دی 22 سالہ پہلوان محمد بلال نے اس سے پہلے مالٹا کے گیری گارڈمینیا اور سری لنکا کے دیوشان چارلس فرنانڈو کو شکست دی تھی.
تاہم، محمد بلال کو بھارت کے راہول آواری کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے دو پاکستانی کھلاڑری جنہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں تمغے جیتے ان میں 18 سالہ طلحہ طالب اور 20 سالہ نور دستگیرشامل ہیں ان دونوں کا تعلق بھی گوجرانوالہ سےہے

اپنا تبصرہ بھیجیں