12

ویر دی ویڈ نگ فلم کے بارے میں دلچسپ حقائق

ویر دی ویڈ نگ کے ذریعے کرینا کپور خان کی فلم انڈسٹری میں واپسی، فلم 1 جون کوریلزہونے کے لئے تیار ہے. یہ فلم اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک ہےحالیہ رپورٹوں کے مطابق، اپریل کے نزدیک فلم کا ٹریلر ایک پریس کانفرنس کے دوران پیش کیا جائے گا،زچگی کے وقفے کے بعد کرینا کپور خان کی یہ پہلی فلم ہے اس فلم کا بہت زیادہ انتظارکیا جا راہا ہے اس لیے یہ فلم سب سے ذیادہ خبروں مٰٰٰیں ہے

اتنے انتظارکے بعد اب ایسا لگتا ہے کہ ہم آخرکار فلم کے ٹریلر کو دیکھ لیں گے،رپورٹس کے مطابق ٹریلراگلے ہفتے جاری کر دیا جائے گا
اس فلم میں کرینا کپور کے علاوہ سونم کپور،سوارا بھاسکراورسومیت ویزشا مل ہیں

کیٹاگری میں : فلم

اپنا تبصرہ بھیجیں