14

دورہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے پاکستان کی ٹیم اعلان کر دیا گيا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ۱۶ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

سرفراز احمد (کپتان )، اظہرعلی، امام الحق، ، اسد شفیق، حسن علی، فہیم اشرف،فخر زمان راحت علی،، ، شاداب خان، محمد عامر، بابر اعظم،سمیع اسلم، حارث سہیل،عثمان صلاح الدین، محمد عباس اور سعد علی شامل ہیں۔

پاکستانی ٹیم اپنے دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ ۳ ٹیسٹ میچ کھیلے گی۱ ٹیسٹ میچ آئرلینڈ کے خلاف جبکہ ۲ ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم کپتان سرفراز احمد کے لیے یہ دورہ انتہائی اہم ہے۔اور پاکستانی ٹیم کے لیے ایک سخت امتحان ہے
انضمام الحق کا مزید کہنہ تھا کہ سب کو موقع ملے گا۔کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے ہم نے بیٹنگ آرڈر مضبوط کرنے کی کوشش کی ہے
وہاب ریاض اور یاسر شاہ کو ان فٹ ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں