30

جا نئے سنجے دت کی زندگی کے اوپر بننے والی فلم سنجو کے بارے میں

سنجے دت کی زندگی کےاوپر بننے والی فلم سنجوکے ہدایت کار راج کمار ہرانی ہیں یہ فلم اس سال کی سب سے ذیادہ متوقع فلموں میں سے ایک ہے،اس فلم میں سنجوکا کردار رنبیرکپورادا کر رہے ہیں،گزشتہ سال انٹرنیٹ پر فلم سے رنبیر کپور کی جھلک لیک ہو چکی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بہت سارے سوچ وچاراور بات چیت کے بعد فلم کا عنوان سانجو’ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم، ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم اب بھی فلم کے عنوان کے بارے میں بہت الجھن میں ہے
با خبر ذرائع کے مطا بق راج کمار ہرانی 24 اپریل کو فلم کا ٹریلرریلز کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.اس فلم میں رنبیرکپورکے علاوہ انوشکا شرما، سونم کپور، دیا مرزا، منیشہ کورالا، پریش راول اور وکی کوشال نے اہم کردار ادا کیے ہیں.

کیٹاگری میں : فلم

اپنا تبصرہ بھیجیں