38

اداکارہ عائشہ خان کا پاکستان آرمی کے میجر کےساتھ نکاح،تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

اداکارہ عائشہ خان کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری اور ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ میں ہوتا ہے۔عائشہ خان نے ۲۰۰۰ میں پاکستان ٹیلی وژن کے ڈرامہ تم یہی کہنا کے ذریعے انڑی دی۔ پاکستان ٹیلی وژن کا مشہور ڈرامہ مہندی داکارہ عائشہ خان کی پہچان بنا،اداکارہ نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے۔مشہور فلم وار میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔
واراداکارہ عائشہ خان کی واحد فلم ہے جس نے پاکستانی باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کیا۔ان کی دوسری مشہور فلموں میں،جوانی پھر نہیں آنی،ابھی تو میں جوان ہوں شامل ہیں

اداکارہ عائشہ خان کانکاح پاکستان آرمی کے میجر عقبہ کے سا تھ طے پایا نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں ذرا ئع ابلااغ کے مطابق عائشہ خان کے نکاح میں رشتے داروں اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ اداکارہ عائشہ خان کی عمر ۳۵ سال ہے اور وہ تقریباٰ ۱۷ سال سے پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں شادی کی وجہ سے عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اداکارہ نے اپنی شادی کوخاندانی معاملہ کرار دیتے ہوے کہا کہ ان کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہے ان باتوں کا اظہار انہو ں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں